88

دعا کی والدہ کا ردعمل…

Spread the love

ظہیر کے ہمراہ دعا کے انٹرویو پر دعا زہرہ کی والدہ نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
دعا کی والدہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میری بچی دباؤ کا شکار ہے. عدالت میں اس نے خود ہم سے ملاقات میں کہا تھا کہ وہ ہمارے ساتھ چلے گی لیکن یہ کہتے ہی وہ اسے اٹھا کر لے گئے۔
دعا کی والدہ نے رشتہ آنے کی بات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ آپ خود بتائیں اگر کوئی رشتہ آئے گا اور لڑکی کسی کو پسند کرتی ہوگی تو ماں باپ اتنی جدو جہد نہیں کرتے.کوئی اپنی بے عزتی نہیں کرواتا. ہم صرف بچی کی خاطر یہ سب کررہے ہیں تاکہ وہ بحفاظت سے گھر آجائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں