65

پنجاب:اپوزیشن اور حکومت میں ڈیڈلاک…

Spread the love

پنجاب میں بجٹ پیش کرنے کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں ٹھن گئی۔
پنجاب میں مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف اور اسپیکر پرویز الٰہی کی شرائط ماننے سے صاف انکار کردیا ہے جبکہ اسپیکر کی غیرقانونی حرکت کا جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس تاخیر کا شکار ہے جب کہ اسپیکر پرویز الٰہی نے آئی جی اور چیف سیکرٹری کی معافی کا بھی مطالبہ کررکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں