71

عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات اٹھائیں گے:ترجمان کے پی حکومت

Spread the love

خیبر پختونخوا کی عوام نے نئے پیش ہونے والے بجٹ سےامیدیں وابستہ کر لیں.معاون خصوصی بیرسٹر سیف کہتے ہیں عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات اٹھائیں گے۔
ہر سال نیا بجٹ پیش ہوتا ہے جس سے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بہت سی امیدیں وابستہ ہوتی ہیں تاہم ریلیف کے اعلانات کے باوجود عوام کو مسائل سے نجات حاصل نہیں ہوتی ۔
خیبر پختونخوا کے عوام نے بھی صوبائی حکومت بجٹ سے امیدیں وابستہ کررکھی ہیں. شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت سرکاری ملازمین کی مراعات تو بڑھا دیتی ہے لیکن ٹیکسز کا سارا بوجھ غریب عوام پر ڈالا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں