91

ایف ایس سی تک تعلیم مکمل کی ہے:ظہیر احمد

Spread the love

پسند کی شادی کرنیوالی دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کا کہنا ہے کہ وہ موبائل فون کی خریدوفروخت کا کام کرتا ہے. حال ہی میں ایف ایس سی پری میڈیکل کی تعلیم مکمل کی ہے۔
دعا زہرا کے ہمراہ انٹرویو میں ظہیر احمد کا کہنا تھا زیادہ گفتگو نہیں کرتا.میرے وکیل نے میڈیا پر کچھ بھی بولنے سے منع کر دیا تھا۔ ظہیر احمد نے کہا کہ ہماری مشہور گیم پب جی کے ذریعے بات چیت شروع ہوئی.دعا کے گھر والوں نے اس پر پب جی کھیلنے پر پابندی لگائی تو ہم نے دیگر گیمز پر رابطہ کر لیا۔ ہمارا 4 ماہ سے زائد عرصہ رابطہ رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں