61

بجلی3روپے99 پیسے فی یونٹ مہنگی…

Spread the love

عوام کے لئے بری خبر.بجلی 3روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو گئی. نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کو جون کے مہینے کے بلوں میں ادائیگی کرنا ہو گی.اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائےلائف لائن صارفین پر ہوگا. فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔
واضح رہے کہ بجلی کی قیمت میں حالیہ اضافے سے صارفین پر 40 ارب سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں