83

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس…

Spread the love

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 14 سے 17 جون تک جرمنی کے شہر برلن میں ہو گا۔پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہیں۔ پاکستان نے 34 میں سے 32 نکات پر عملدر آمد کرلیا۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف پاکستان کے دو مختلف پلانز کے تحت 34 میں سے 32 نکات پر عملدرآمد مکمل کیا گیا ہے۔ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے 2018 کے ایکشن پلان کے 27 میں سے 26 نکات پر جبکہ 2021 کے ایکشن پلان کے تحت 7 میں سے 6 نکات پر عملدرآمد کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں