84

اے پی ایم ایل کی پرویز مشرف کی طبیعت تشویشناک ہونے کی تردید…

Spread the love

آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) نے سابق صدر و جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی طبیعت تشویشناک ہونے کی تردید کردی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کو گزشتہ ہفتے طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی طبیعت اب بہتر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں