94

سابق شوہرعامر لیاقت کے انتقال پر طوبیٰ انور کا اظہارِ افسوس…

Spread the love

رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال پر ان کی دوسری سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سیدہ طوبی انور نے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر اپنے سابق شوہر عامر لیاقت حسین کے انتقال پر افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی زندگی کے دوران عامر لیاقت نے بہت سی زندگیوں پر مثبت اثر ڈالا. میری دعا ہے کہ عامر لیاقت حسین کی آگے کی زندگی آسان ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں