91

پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں اضافہ…

Spread the love

بجٹ 23-202ء میں پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا جبکہ انفرادی کاروباری کرنیوالوں اور بچتوں پر ٹیکس میں رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ پراپرٹی سے ایک سال میں فروخت پر حاصل آمدن پر کیپٹل گین ٹیکس 15 فیصد کردیا گیا.جس میں ہر سال ڈھائی فیصد کمی ہوگی اور 6 سال بعد یہ ٹیکس صفر ہوجائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں