78

بطخ نے ٹائیگر کو چکما دیا…

Spread the love

اگر کوئی خونخوار جانور کسی جاندار کےتعاقب میں لگ جائے تو اُس کے لیے جان بچانا تقریباً ناممکن ہوجاتا ہے مگر ننھی سی بطخ نے کمال ہوشیاری سے ٹائیگر کو چکما دیا اور جان بچانے میں کامیاب ہوگئی۔
انٹرنیٹ پر بطخ کی ہوشیاری اور ٹائیگر کے ناکام ہونے کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جسے اب تک 25 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں