87

70000 پونڈ وزنی کیلوں کا ڈسپلے…

Spread the love

پھلوں کی نمائش میں غیرمعمولی ڈسپلے کا ایک نیا اعزاز امریکا میں قائم ہوا ہے جہاں 70 ہزارپونڈ وزنی کیلوں کو ایک جگہ نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
پھلوں کی پیداوار اور فروخت کے لیے مشہور ادارے ڈیل مونٹے اور مشہور سپر اسٹور کمپنی جویل اوسکو نے ویسٹ مونٹ کے شہر میں اپنی ایک شاخ کے باہر 70 ہزار پونڈ وزنی کیلے رکھے ہیں جسے ایک ہی قسم کے پھلوں کا سب سے بڑا مجموعی ڈسپلے قرار دیاگیا ہے۔ اگر کلوگرام کی بات کی جائے تو اس کا وزن 31700 کلوگرام بنتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں