34

فلم پردیس کی اسٹار ماہیما چوہدری میں کینسر کی تشخیص…

Spread the love

حال ہی میں بالی ووڈ کی مشہور فلم پردیس کی اسٹار اداکارہ ماہیما چوہدری میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کے ساتھ فلم ’پردیس ‘ میں مرکزی کردار ادا کر کے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بھارتی اداکارہ ماہیما چوہدری میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں