88

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،،،الیکشن ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور…

Spread the love

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مجلس شوریٰ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابات ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کیا گیا. بل کے مطابق ای وی ایم اور اوورسیز ووٹنگ کے لیے الیکشن کمیشن پائلٹ پروجیکٹ کرے۔بل کے تحت انتخابات ایکٹ 2017 میں مزید ترامیم کی گئی ہیں.بل وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں