96

عامرلیاقت کے انتقال پر سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ کا ردِعمل…

Spread the love

ڈاکٹر عامرلیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا۔
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال پر ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کا ردِعمل سامنے آگیا ہے. دانیہ شاہ نے اپنےسابق شوہر کےانتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نےلکھا کہ زندگی بہت غیریقینی ہے. ہم چاہتے کچھ ہیں؟کسی چیز کی منصوبہ بندی کرتے ہیں اور ملتا کچھ اورہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں