84

صحافی وتجزیہ کار امتیاز عالم کا عامر لیاقت کے انتقال پر اظہار افسوس..

Spread the love

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کرگئے۔عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد عامر لیاقت کے انتقال کی تصدیق کی۔
معروف صحافی وتجزیہ کار امتیاز عالم نے عامر لیاقت کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔انہوں نے ڈاکٹرعامر لیاقت کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ عامر لیاقت کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔اور انہوں نے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ذاتی طور پرعامر لیاقت کی مغفرت کیلئے دعا گو ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں