88

گستاخانہ بیان بازی،،،کون سے عناصر ہیں جو عوام کو بھڑکا رہے ہیں؟صحافی روش کمار

Spread the love

بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان کی جانب سے دین اسلام اور حضرت محمدﷺ سے متعلق گستاخانہ ریمارکس پر مسلمانوں اور مسلم ممالک کے احتجاج کے بعد پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں جس میں انہیں مذہبی معاملات پر بات کرنے سے محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
وہیں دوسری جانب بھارت سے تعلق رکھنے والے مشہور صحافی روش کمار نے کہا کہ دیکھا جا رہا ہے پروگراموں میں ایک جانب بی جے پی کے حکمرانوں سے سوالات کئے جا رہے ہوتے ہیں تو دوسری جانب مولانا حضرات موجود ہوتے ہیں.اور آپس میں شدید بحث چل رہی ہوتی ہے.اس صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے صحافی نے کہا کہ لمحہ فکریہ ہے آپس کی اس دو طرفہ بحث میں کس کے جزبات مجروح کئے جا رہے ہیں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں