95

مفت میں ملنے والے صوفے سے 36000 ڈالر برآمد…

Spread the love

ایک غریب خاتون نے ویب سائٹ کے اشتہار پر مفت صوفہ لیا تو چند روز بعد اس کے کشن کے اندر سے 36000 ڈالر برآمد ہوئے جو پاکستانی روپوں میں 72 لاکھ کے لگ بھگ ہیں۔
کیلیفورنیا کی وِکی یموڈو نے کریگ لسٹ ویب سائٹ پر اپنی کرسیوں کی میچنگ میں دو صوفے دیکھے تھے جو مفت میں مل رہے تھے۔ انہوں نے صوفے کو فوری اٹھانے کا فیصلہ کیا اور سان برنارڈینو کاؤنٹی میں واقع اپنے علاقے کولٹن کے گھر میں لے آئیں۔
اشتہار دینے والے شخص نے لکھا تھا کہ یہ فرنیچر اس کے فوت شدہ عزیز کی ملکیت میں رکھا تھا اور پسماندگان گھر کی ہر شے کو فوری طور پر بیچنا چاہتے تھے اور کئی اشیا بلامعاوضہ بھی دے رہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں