136

قدیم دور میں مرغیوں کو کھانے کے بجائے انسانوں کے ساتھ دفنانے کا رواج…

Spread the love

آج کی دنیا میں مرغی انڈے اور گوشت کی صورت میں میسر غذا کا انتہائی اہم سبب ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے ہر خطے میں کھایا جانے والا یہ پرندہ کسی دور میں انتہائی محترم سمجھا جاتا تھا۔
محققین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے انگلستان، اٹلی، ترکی، مراکش اور تھائی لینڈ سمیت 89 ممالک میں 600 سے زائد جگہوں سے دریافت ہونے والی مرغیوں کی باقیات کا معائنہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں