91

لانگ مارچ:مخصوص خواتین کے کردار کی تعریف پر پی ٹی آئی کی دیگر خواتین ارکان سیخ پا…

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران پولیس تشدد اور شیلنگ برداشت کرنے کے باوجود مخصوص ارکان کی تعریف پر پی ٹی آئی کی دیگر خواتین ارکان سیخ پا ہو گئیں۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے خواتین ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات ہوئی جس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور عامر ڈوگر بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں