84

سابق صدر آصف زرداری اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ملاقات کی اندرونی کہانی…

Spread the love

سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے تمام مطالبے منوا لیے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو5 پنجاب میں وزارتیں، 2 مشیر اور 2 معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے ملیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں