Spread the love
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے آئی پی پیز کے تمام معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔
چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیش ہوکر بتایا کہ ڈسکوزکو 13 فیصد لائن لاسزکی رعایت ہے مگر عملاً بجلی کا نقصان17 فیصد ہے کیسکو میں 65 فیصد بجلی چوری ہورہی ہے۔