28

بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات پر اقوام متحدہ کا ردعمل…

Spread the love

اقوام متحدہ نے بھارت میں بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تمام مذاہب کے لیے احترام اور رواداری رکھنا بہت ضروری ہے۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے پریس بریفنگ میں بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخانہ بیانات سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ اقوام متحدہ مذہبی رواداری اور احترام کو اہمیت دیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں