73

بھارت:بیٹےنےموبائل پرگیمزکھیلنے سےمنع کرنےپرماں کوقتل کردیا…

Spread the love

موبائل پرگیمز کھیلنے سے منع کرنے پرنوجوان نے ماں کوقتل کردیا اورتین روز تک لاش کے پاس بیٹھا رہا. لکھنو میں 16 سولہ نوجوان نے موبائل پرگیمز کھیلنے سے روکنے پرماں کوقتل کردیا اورتین دن تک ماں کی لاش کے پاس بیٹھا رہا۔
بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش سے بدبو اٹھنے پرنوجوان نے پولیس کومطلع کیا اورجھوٹی کہانی سنائی تاہم ڈھائی گھنٹے کی تفتیش کے بعد نوجوان نے جرم قبول کرلیا۔ نوجوان نے ماں کوقتل کرنے کے بعد اپنی 10 سالہ بہن کو کمرے میں بندکردیا تھا۔ لڑکے کا باپ بھارتی فوج کا افسر ہے جوکولکتہ میں تعینات ہے۔پولیس نے لڑکے کو گرفتارکرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں