115

حفیظ بھائی آپ عظیم ہیں : ثانیہ

Spread the love

لاہور ( مانیٹرنگ دیسک ) شعیب ملک کی اہلیہ اوربھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے پی ایس ایل کے فائنل میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور لاہور قلندر

کے ٹائٹل جیتنے پر آل راؤنڈر محمد حفیظ کو مبارک باد دی ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ثانیہ نے محمد حفیظ کو ٹیگ کرتے ہوئے ان کی ٹرافی اور فیملی کے ہمراہ تصاویر بھی شیئر کیں۔ثانیہ نے لکھا” حفیظ بھائی آپ عظیم ہیں اور ٹیم کے تمام لڑکوں نے پی ایس ایل میں بہترین پرفارم کیا ہے، جس پر میں آپ لوگوں کو مبارک باد دیتی ہوں۔”واضح رہے کہ پی ایس ایل 7 میں ایونٹ کی فیورٹ اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو شکست دے کر لاہور قلندرز پہلی بار چیمپئن بنی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں