146

بیلاروس میں روسی وفد سے بات چیت کا آغاز ہوگیا: یوکرین

Spread the love

بیلاروس ( نیٹ نیوز )یوکرین کے صدارتی مشیر کا کہنا ہے کہ بیلاروس میں روسی وفد سے بات چیت کا آغاز ہوگیا ہے۔یوکرین کے صدر زیلنسکی کی جانب

سے روسی فوج کیلئے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنی جانیں بچاؤ اور جاؤ ۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے اب تک 4 ہزار 500 روسی مارے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 4روزمیں روسی حملوں میں 16 بچے ہلاک اور 45زخمی ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں