85

تحریک عدم اعتماد ۔۔۔۔۔؟حکومت اور اپوزیشن کی “موجودہ ” اور ” ممکنہ ” صورتحال

Spread the love

لاہور ( بدلو نیوز ) پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے سرگرم ہیں پیپلز پارٹی جس نے سندھ سے حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے کا کہنا ہے کہ ہمارا لانگ مارچ معنی خیز ہوگا یہ طے شدہ ہے، آپ لکھ لیں، مارچ میں یہ حکومت چلی جائے گی، اس کے بعد مڈ ٹرم الیکشن ہوں گے ۔مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم آج قوم سے آخری خطاب کریں اور وقت ہی ضائع کریں گے جبکہ پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب میں بہت بڑا اعلان کرنیوالے ہیں، وہ کھل کر دل کی بات کریں گے۔۔۔۔۔عدم اعتماد کے حوالے سے کس جماعت حکومت اور اپوزیشن کی کیا “پوزیشن” ہے اور موجودہ صورتحال کیا ہے اور ممکنہ صورتحال کیا ہو گی یہ سب ہم نے آپ کیلئے خصوصی چارت میں واضح کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں