107

امریکہ میں سیاہ فام خاتون کیتانجی براؤن جیکسن سپریم کورٹ کی جج نامزد

Spread the love

نیو یارک ( بدلو نیوز ) امریکی صدر جوبائیڈن نے سیاہ فام خاتون کیتانجی براؤن جیکسن کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے

مطابق کیتانجی امریکی سپریم کورٹ کی پہلی سیاہ فام خاتون جج ہوں گی۔ امریکہ کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کیتانجی سپریم کورٹ میں آزاد ذہن اور دیانت کا اظہار ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں